کمال کا معلومات
Page 1 of 1
کمال کا معلومات
- دنیا میں سب سے زیادہ مسجدیں ترکی میں ہیں
- دنیا میں کل 292 زبانیں بولی جاتی ہیں
- انسانی آنکھ کی پتلی کا وزن ایک اونس ہوتا ہے
- ایک بانس 24 گھنٹے میں 3 فٹ تک بڑھتا ہے
- ایک بلو وہلی کی زبان کا وزن ایک ہاتھی کے وزن کے برابر ہوتا ہے
- ایک آدمی اپنی پوری زندگی لے اوسطا 2 ہفتے ٹریفک سگنل کے کھلنے میں گزارتا ہے
- امریکہ کے مجسمہ آذادی کی پہلی انگلی کی لمبائی 8 فٹ ہے
- اٹلی میں ایٹنا نامی آتش فشاں پہاڑ مسلسل 2500 سال سے لاوا اگل رہا ہے
- تربیلا بند (ڈیم) دنیا میں مٹی کی بھرائی کا سب سے بڑا بند ہے
- پاکستان اور چین کے درمیان شاہراہ قراقرم دنیا کی بلند ترین بین الاقوامی شاہراہ ہے
- سلامتی کونسل کے پانچ مستقل اراکین میں سے دس غیر مستقل اراکین بھی ہوتے جن کو جنرل اسمبلی دو دو سال کے لیے منتخب کرتی ہے
- امام حسین رضی اللہ عنہ 10 محرم الحرام 61 ہجری کو یزید کی فوج کے ہاتھوں شہید ہوئے
- حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے وقت امام حسین رضی اللہ عنہ کی عمر 7 سال تھی
- امام حسین رضی اللہ عنہ 6 شعبان 4 ہجری کو پیدا ہوئے
- حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ 51 ہجری میں شہید ہوئے
- حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے وقت حضرت حسن رضی اللہ عنہ کی عمر 8 سال تھی
- حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ 3 ہجری میں پیدا ہوئے
- حضرت صفیہ رضی اللہ عنھم کا وصال 50 ہجری میں ہوا
- حضرت میمونہ رضی اللہ عنھم کا وصال 51 ہجری میں ہوا
- ام حبیبہ رضی اللہ عنھم کا انتقال 44 ہجری میں ہوا
- ام حبیبہ رضی اللہ عنھم ابو سفیان کی بیٹی اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ محترمہ تھیں
- حضرت جویریہ رضی اللہ عنھم سے نکاح پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے خاندان کے 700 غلام آزاد کئے
- حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی پھوپھی زاد حضرت زینب رضی اللہ عنھم کا انتقال 20 ہجری میں ہوا
- حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنھم کا انتقال 61 ہجری میں ہوا
- حضرت زینب رضی اللہ عنھم 3 ہجری میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نکاح میں ا?ئیں اور اسی سال انتقال ہوا
- حضرت زینب رضی اللہ عنھم 3 ہجری میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نکاح میں ا?ئیں اور اسی سال انتقال ہوا
- حضرت حفصہ رضی اللہ عنھم 606ء میں پیدا ہوئیں اور 45 ہجری میں انتقال فرمایا
- حضرت عائشہ رضی اللہ عنھم 615ء میں پیدا ہوئیں اور 51 ہجری میں انتقال ہوا
- حضرت عائشہ رضی اللہ عنھم سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نکاح 10 نبوی میں ہوا
- حضرت سودہ رضی اللہ عنھم 22 ہجری میں فوت ہوئیں
- حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نکاح 10 نبوی میں ہوا
- حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھم 10 نبوی میں فوت ہوئیں، عورتوں میں پہلی مسلمان تھیں
- حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھم کے غلام میسرہ نے ا?پ رضی اللہ عنھم کے سامنے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ایمانداری بیان کی
- حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھم کا پہلا نکاح ابو ہالہ اور دوسرا عتیق سے ہوا
- حضرت خدیجہ کا پہلا نکاح ابو ہالہ اور دوسرا عتیق سے ہوا
- حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھم کے والد کا نام خویلدا اور والدہ کا نام فاطمہ تھا
- حضرت علی رضی اللہ عنہ چوتھے اسلامی خلیفہ تھے
- حضرت عثمان رضی اللہ عنہ تیسرے اسلامی خلیفہ تھے
- حضرت عمر رضی اللہ عنہ دوسرے اسلامی خلیفہ تھے
- حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ پہلے اسلامی خلیفہ تھے
- حضرت علی رضی اللہ عنہ نے جنگ خندق میں پہلوان عمرو بن عبدود کو قتل کیا
- حضرت علی رضی اللہ عنہ کو عبدالرحمن ابن ملجم خارجی نے 19 رمضان 40 ہجری کو زخمی کیا۔ 21 رمضان کو وفات پائی۔
- جنگ صفین میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ثالث ابو موسی اشعری رضی اللہ عنہ تھے۔
- حضرت علی رضی اللہ عنہ 35 ہجری سے لے کر 40 ہجری تک خلیفہ رہے، عرصہ 4 سال 9 ماہ تھا
- حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ہاتھوں قلعہ خیبر فتح ہوا
- حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہم کے درمیان جنگ جمل ہوئی
- بچوں میں سب سے پہلے حضرت علی رضی اللہ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائے
- حضر علی رضی اللہ عنہ کی شادی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہم سے ہوئی
- حضرت علی رضی اللہ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا زاد بھائی تھے
Ma Ma Je-
192
Join date/تاریخ شمولیت : 18.04.2014
Age/عمر : 69
Re: کمال کا معلومات
- حضرت علی رضی اللہ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا زاد بھائی تھے
- حضرت علی رضی اللہ عنہ 610ء میں مکہ میں پیدا ہوئے، ان کی کنیت ابو الحسن اور ابو تراب تھی اور القاب حیدر اور مرتض?ی تھے
- حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا دور خلافت 11 سال 11 ماہ اور 18 دن تھا
- حضرت عثمان رضی اللہ 18 ذی الحجہ 35 ہجری کو شہید ہوئے
- حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے دورِ خلافت میں امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے بحری بیڑہ بنوایا
- حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے مسلمانوں کو ایک قرأت پر جمع کیا
- حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی تبلیغ پر اسلام قبول کیا
- مسجد نبوی کی توسیع کے لئے جگہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے خریدی
- روزانہ 200 ٹن آ?ب زم زم مکہ مکرمہ سے 20 ٹینکروں کے ذریعے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پہنچایا جاتا ہے۔
- حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے مدینہ میں "بئر رومہ" کنواں 24 ہزار درہم میں خرید کر مسلمانوں کو دیا
- حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے غزوہ بدر کے علاوہ تمام غزوات میں شرکت کی۔
- حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے نکاح میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی دو صاحبزادیاں ا?ئیں اور ذوالنورین کہلائے
- حضرت عثمان رضی اللہ عنہ 573ء میں مکہ میں پیدا ہوئے آپ رضی اللہ عنہ کا لقب غنی تھا۔
- حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا دور خلافت ساڑھے دس سال ہے
- حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو غلام ابو لولوفیروز نے 27 ذی الحجہ 23 ہجری کو شہید کیا
- حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا فتح کردہ علاقہ 22 لاکھ 51 ہزار مربع میل تھا
- 18 ہجری میں قحط کے موقع پر حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے غلہ منگوا کر تقسیم کیا
- اسلامی سال کا پہلا مہینہ محرم الحرام حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی تجویز پر رکھا گیا
- اسلامی سن کا ا?غاز حضرت علی رضی اللہ عنہ کے مشورہ سے ہجرت مدینہ کے واقعہ سے کیا گیا
- حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے 21 ہجری میں سن ہجری کی بنیاد رکھی، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے پولیس، فوج اور جیل خانہ جات کے مستقل محکمے قائم کئے
- حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے 15 ہجری میں بیت المال کی بنیاد رکھی
- 22 جمادی الثانی 13 ہجری کو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے خلافت سنبھالی
- حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو قرا?ن جمع کرنے کا مشورہ دیا
- غزوہ? تبوک کے موقع پر حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اپنی ا?دھی جائیداد حاضر کردی
- زک?و? کے ا?ٹھ مصارف فقراء، مساکین، عاملین، مولفتہ القلوب، قرض دار، غلاموں کی ا?زادی، مسافر اور اللہ کی راہ میں خرچ کرنا ہیں، سورہ توبہ ا?یت نمر 60
Ma Ma Je-
192
Join date/تاریخ شمولیت : 18.04.2014
Age/عمر : 69
Re: کمال کا معلومات
- زک?و? کے ا?ٹھ مصارف فقراء، مساکین، عاملین، مولفتہ القلوب، قرض دار، غلاموں کی ا?زادی، مسافر اور اللہ کی راہ میں خرچ کرنا ہیں، سورہ توبہ ا?یت نمر 60
- نصاب زک?و? ساڑھے ساتھ تولے سونے یا ساڑھے باون تولے چاندی یا اس کی قیمت کے برابر مال ہو تو مالک پر ڈھائی فیصد زک?و? واجب ہے
- زکو?? مسلمانوں پر 3 ھجری میں فرض ہوئی
- نماز جنازہ کی چار تکبیریں چار رکعات کی قائم مقام ہیں
- عید الفطر اور عید الاضح?ی واجب ہیں ان کی دو دو رکعات ہیں
- نماز جمعہ کی کل چودہ رکعات ہیں، چار سنتیں، دو فرض، چار سنتیں، دو سنت، دو نفل ہیں
- نماز عشاء کی کل سترہ رکعات چار سنت، چار فرض، دو سنت، دو نفل، تین وتر اور دو نفل ہیں
- نماز مغرب کی سات رکعات تین فرض ہیں، دو سنت اور دو نفل ہیں
- نماز عصر کی کل چار رکعات فرض ہیں، چار سنتیں غیر موکدہ ہوتی ہیں
- نماز ظہر کی کل بارہ رکعت چار سنت، چار فرض، دو سنت اور دو نفل ہیں
- نماز ظہر کی کل بارہ رکعت چار سنت، چار فرض، دو سنت اور دو نفل ہیں
- نماز فجر میں دو فرض اور دو سنت ہیں، کل چار رکعتیں ہیں
- فقہ اسلامی کے ماخذ قرا?ن، حدیث، اجماع اور قیاس ہیں
- مکی زندگی میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے توحید، ا?خرت، سابقہ انبیاء پر ایمان اور اخلاق حسنہ کی تعلیم دی?
- حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا 12 ربیع الاول 11 ھ کو وصال ہوا، عمر مبارک 63 سال تھی
- 10 ھ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے خانہ کعبہ میں مسلمانوں کو خطب? الوداع دیا
- قرا?ن کی سور? توبہ سے پہلے بسمہ اللہ نہیں اور سور? النمل میں دو بار ہے
- مکی زندگی میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے توحید، ا?خرت، سابقہ انبیاء پر ایمان اور اخلاق حسنہ کی تعلیم دی
- حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا 12 ربیع الاول 11 ھجری کو وصال ہوا، عمر مبارک 63 سال تھی
- 10 ھجری میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے خانہ کعبہ میں مسلمانوں کو خطب? الوداع دیا
- 8 ھجری کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھوں مکہ فتح ہوا
- 5 ہجری میں غزوہ? خندق ہوا
- 3 ھجری میں غزوہ? احد ہوا جس میں ابو سفیان کی بیوی ہندہ نے حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کا کلیجہ چبایا
- جنگ بدر کے دن کو "یوم فاروق" کہا گیا کیونکہ اس روز حق اور باطل میں فرق واضح ہوگیا تھا
- 2 ھجری میں جنگ بدر مسلمانوں اور کافروں کے درمیان ہوئی
Ma Ma Je-
192
Join date/تاریخ شمولیت : 18.04.2014
Age/عمر : 69
Re: کمال کا معلومات
- 2 ھجری میں جنگ بدر مسلمانوں اور کافروں کے درمیان ہوئی
- حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور ابو جہل میں سے ایک کے مسلمان ہونے کی دعا مانگی تھی
- حضرت عمر رضی اللہ عنہ 583 میں مکہ میں پیدا ہوئے، کنیت ابو حفص تھی، لقب فاروق تھا
- حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے 22 جمادی الثانی 13 ھجری کو 63 برس کی عمر میں وفات پائی
- حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے 22 جمادی الثانی 1
- حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا دور خلافت 2 سال 3 ماہ اور 11 دن ہے
- ہجرت مدینہ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کا پیچھا سراقہ بن جعشم نے کیا
- تدوین قرا?ن میں حضرت زید رضی اللہ عنہ بن ثابت نے زیادہ کام کیا
- جنگ یمامہ میں حفاظ کرام کی ایک بڑی تعداد شہید ہوگئی تو حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ نے قرا?ن جمع کروایا
- حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے منکرین زکو?? کے خلاف جہاد کیا
- حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے نبوت کے جھوٹے دعوے داروں کا خاتمہ کیا
- حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ 11 ھجری سے 13 ھجری تک خلیفہ رہے
- 10 ھجری میں حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ امیر حج بنائے گئے
- غزوہ? تبوک کے موقع پر حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ نے گھر کا سارا سامان حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر کیا
- واقعہ معراج کی تصدیق پر حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کو صدیق کا لقب ملا
- مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی جگہ کی قیمت حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے ادا کی
- حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ ہجرت مدینہ کے دوران تین دن حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غارِ ثور میں رہے
- ا?زاد مردوں میں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سب سے پہلے اسلام لائے
- حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے پاس قبول اسلام کے وقت 40 ہزار اشرفیاں تھیں
- حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ 573ء میں پیدا ہوئے، اصل نام عبداللہ بن عثمان اور لقب صدیق تھا
- جان بوجھ کر یا بلا وجہ روزہ توڑنے کی سزا مسلسل 60 روزے رکھنا یا 60 مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے
- روزہ 2 ھجری کو شب معراج میں مسلمانوں پر فرض ہوا
- روزہ 2 نبوی کو شب معراج میں مسلمانوں پر فرض ہوا
- عمرہ 9 ذی الحجہ سے 11 ذی الحجہ کے دنوں کے علاوہ خانہ کعبہ کی زیارت ہے
- صفا اور مروہ کے درمیان سات مرتبہ دوڑنا "سعی کرنا" کہلاتا ہے
Ma Ma Je-
192
Join date/تاریخ شمولیت : 18.04.2014
Age/عمر : 69
Re: کمال کا معلومات
- صفا اور مروہ کے درمیان سات مرتبہ دوڑنا "سعی کرنا" کہلاتا ہے
- حج صاحب استطاعت مسلمانوں پر زندگی میں ایک بار فرض ہے
- حج مسلمانوں پر 9 ھجری میں فرض ہوا، 9 ذی الحجہ تاریخ مقرر ہوئی اور حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ امیر حج بنائے گئے
- حضرت اسماعیل علیہ السلام کی زبان عبرانی تھی
- خانہ کعبہ کو ہر سال یکم شعبان کو عرق گلاب اور ا?ب زم زم سے غسل دیا جاتا ہے
- خانہ کعبہ حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام نے اللہ کے حکم سے بنایا
- عہد جاہلیت کے مشہور شاعر زہیر اور عنترہ ہیں
- عرب باقیہ کی دو اقسام عرب عاربہ اور عرب مستعربہ ہیں
- عربوں کی دو اقسام عرب بائدہ اور عرب باقیہ ہیں
- بعثت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت مکہ و مدینہ میں پانچ مذاہب یہود، عیسائی، صابی، مشرکین اور حنفاء کے لوگ تھے
- دورِ جاہلیت کی مشہور لڑائیاں بوسس، داجس، وغبرا اور فجار ہیں
- جزیر?العرب کو تہامہ ،نجد، حضر موت، عروض اور حجاز میں تقسیم کیا جا سکتا ہے
- تدوین حدیث کے سلسلہ میں عمر رحم? اللہ علیہ بن عبدالعزیز کا نام سر فہرست ہے
- فقہ اسلام میں قرا?ن کے بعد حدیث کا مقام ہے
- صحیح بخاری، صحیح مسلم، جامع ترمذی، سنن ابی داؤد، سنن نسائی اور سنن ابن ماجہ صحاح ستہ ہیں
- حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے قول، فعل اور تقریر کو حدیث کہتے ہیں
- قرا?ن میں کل رکوع 558 اور کل منزلیں سات ہیں
- سور? البقرہ قرا?ن کی سب سے بڑی اور سور? الکوثر سب سے چھوٹی سورت ہے
- نزول قرا?ن کا مدنی دور 9 سال 9 ماہ اور 9 دن ہے
- نزول قرا?ن کا مکی دور 12 سال 8 ماہ 5 دن ہے
- قرآن کتنے عرصے میں نازل ہوا
- قرا?ن مجید کی کل ا?یات
- قرآن میں مکی اور مدنی سورتوں کی تعداد
- قرآن مجید میں پارے اور سورتیں
- قرآن انفو
- سلامتی کونسل
Ma Ma Je-
192
Join date/تاریخ شمولیت : 18.04.2014
Age/عمر : 69
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
Tue Feb 04, 2020 6:49 pm by munsab
» گوگل کرُوم
Tue Dec 03, 2019 8:35 pm by Munsab Ali
» فوٹو شاپ
Tue Dec 03, 2019 8:33 pm by Munsab Ali
» شمشیر بے نیام قسط نمبر 2
Sat Nov 30, 2019 11:25 pm by Munsab Ali
» شمشیر بے نیام قسط نمبر 1
Sat Nov 30, 2019 9:56 pm by Munsab Ali
» متنازع سائبر کرائم بل 2015 متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ -
Wed Jul 27, 2016 11:54 am by Munsab Ali
» All in One
Fri Dec 25, 2015 10:23 pm by RASHID KHAN
» Best Action Movies 2015 English Hollywood - TOM CRUISE - New Adventure Movies 2015
Thu Dec 10, 2015 2:05 pm by Munsab Ali
» Shinobido - Ninja
Thu Dec 10, 2015 1:53 pm by Munsab Ali