Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی
Munsab Ali Warsak
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

پہلی موبائل فون کال کو چالیس سال مکمل

Go down

پہلی موبائل فون کال کو چالیس سال مکمل Empty Re: پہلی موبائل فون کال کو چالیس سال مکمل

Post by Munsab Ali on Mon Aug 04, 2014 1:24 pm

Admin wrote:
پہلی موبائل فون کال کو چالیس سال مکمل First-mobile-phone-call

آج سے ٹھیک چالیس سال پہلے یعنی تین اپریل 1973ء کو مارٹی کوپر Marty Cooper نے موبائل فون سے پہلی کال کی تھی۔ مارٹی نے یہ کال Motorola DynaTAC موبائل فون کے ایک پروٹوٹائپ کے ذریعے بیل لیبز کو کی تھی اور اس کال میں انہوں نے یہ کہا تھا:
“I’m ringing you just to see if my call sounds good at your end.”

Motorola DynaTAC بعد میں Motorola DynaTAC 8000x کی شکل میں فروخت کے لئے پیش کیا گیا اور یہ پہلا تجارتی موبائل فون تھا۔ اس کا وزن 2.5پاؤنڈ اور قیمت چار ہزار ڈالر کے لگ بھگ تھی۔

_________________
منصب علی ورسک
 پہلی موبائل فون کال کو چالیس سال مکمل Dpaolu3d098
Munsab Ali
Munsab Ali
Admin
Admin

Monkey
1013
Join date/تاریخ شمولیت : 07.03.2014
Age/عمر : 40
Location/مقام : pakistan

https://munsab.forumur.net

Back to top Go down

Back to top


 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum