Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی

Join the forum, it's quick and easy

Munsab Ali Warsak
براے مہر بانی نیچے رجسٹریشن کلک کریں اور اگر آپ کا ریجسٹریشن ہوئی ہیں تو لوگ ان کلک کریں ، آپ سے گزارش ہیں کہ رجسٹریشن کرنے کے بعد لوگ ان ہوجائے - مدیر اعلٰی منصب علی
Munsab Ali Warsak
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

اینڈرائیڈ ڈیوائس کو پی سی کے ساتھ بطور کی بورڈ اور ماؤس استعمال کریں

Go down

اینڈرائیڈ ڈیوائس کو پی سی کے ساتھ بطور کی بورڈ اور ماؤس استعمال کریں Empty اینڈرائیڈ ڈیوائس کو پی سی کے ساتھ بطور کی بورڈ اور ماؤس استعمال کریں

Post by Munsab Ali Mon Aug 04, 2014 2:36 pm

اینڈرائیڈ ڈیوائس کو بطور ماؤس (ٹچ پیڈ) اور کی بورڈ استعمال کرنے کے لیے آپ کو ’’جی پیڈ کلائنٹ‘‘ (gPad client) اینڈرائیڈ فون پر جبکہ ’’جی پیڈ سرور کلائنٹ‘‘ ونڈوز یا میک سسٹم پر انسٹال کرنا ہو گا۔
[url=http://goo.gl/kmaF2]جی پیڈ کلائنٹ ڈاؤن لوڈ کریں (اینڈرائیڈ ڈیوائس کے لیے)
[/url]
اینڈرائیڈ ڈیوائس کو پی سی کے ساتھ بطور کی بورڈ اور ماؤس استعمال کریں Qr_gpad_QR-Code
اسٹور میں جانے کے لیے اسکین کریں
جی پیڈ سرور کلائنٹ ڈاؤن لوڈ کریں (ونڈوز کے لیے۔ سائز بائیس ایم بی)
جی پیڈ سرور کلائنٹ ڈاؤن لوڈ کریں (میک کے لیے۔ سائز تین ایم بی)
دونوں جگہ انسٹالیشن مکمل ہونے کے بعد انہیں بلوٹوتھ، یو ایس بی کیبل یا وائی فائی کے ذریعے پیئر کرنا ہو گا۔ فون پر سیٹ اپ کرنے کے دوران اگر کنکشن نہ بن پایا تو آپ سے کمپیوٹر کی آئی پی پوچھی جائے گی اس لیے سسٹم کی آئی پی نوٹ کر لیں۔ ایپلی کیشن کو پی سی اور اینڈرائیڈ دونوں پر چلائیں۔ اینڈرائیڈ پر اس کی سیٹنگز میں آ کر آپ کنکشن ٹائپ منتخب کر سکتے ہیں کہ وائی فائی، بلوٹو تھ یا یو ایس بی سے کنیکٹ کرنا ہے۔ اس کے بعد اسکین چلائیں، چونکہ پی سی پر ایپلی کیشن چل رہی ہو گی اس لیے فون اسے ڈٹیکٹ کر لے گا۔ اسے سلیکٹ کرنے پر کنکشن بن جائے گا۔ اگر کنکشن نہ بن پایا تو آپ سے آئی پی پوچھی جائے گی۔
اب فون پر جی پیڈ کے مین مینو میں جائیں اور ٹچ پیڈ پر کلک کریں۔ لیجیے آپ کا اینڈرائیڈ فون اب ماؤس اور کی بورڈ کے طور پر استعمال ہو سکتا ہے۔
(تکنیکی مدد کے لیے ڈیویلپرز کی ویب سائٹ ملاحظہ کیجیے)
Munsab Ali
Munsab Ali
Admin
Admin

Monkey
1013
Join date/تاریخ شمولیت : 07.03.2014
Age/عمر : 43
Location/مقام : pakistan

https://munsab.forumur.net

Back to top Go down

Back to top

- Similar topics

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum